Tu Bari Dukhi Hia Fatima
تو بڑی دُکھی ہے فاطمہ س اب بھی رو رہی ہے فاطمہ س جو ردا تیری ہے فاطمہ س خون سے بھری ہے فاطمہ س پسلیوں سے رِس رہا ہے خون سانس لے رہی ہے فاطمہ س چھپ کے دیکھتے ہیں مرتضیٰ ع چھپ کے رو رہی ہے فاطمہ س فاطمہ س کو کھا گئی یہ بات جھوٹ کہہ رہی ہے فاطمہ س ٹھوکروں سے مارتے ہو کیوں؟؟ دخترِ نبی ص ہے فاطمہ س گر گئے ہیں منہ کے بل علی ع آج چل بسی ہے فاطمہ س نیند سے حسین ع اٹھ گئے یاد آرہی ہے فاطمہ س قاتلوں کے نام بھی نا لوں کیسی بے بسی ہے فاطمہ س میرٓ بس غدیر کے لیئے آگ پر چلی ہے فاطمہ س