اے جون جون اے جون
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
عباس کی قسم تمھیں لگ جاو نا گلے
اے جان بھائی ہو تم ہو میرے
بابا بھی آئے ہیں میرے نانا بھی آئے ہیں
چہرے کا نور دکھائیے موسئ بھی آئے ہیں
یوسف کھڑ ےہوئے ہیںزیارت کے واستے
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
تجھ کو دعائیں آج سے دے گئ دعا نور
خشبوء تیرے پسینے کی پی لے گئ رد رد
مل جائے گا لہو تیرا خون حسین سے
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
اہل حرم کو تم سے ڈہارس میرے دلیر
پہرہ دو پھر قیام کو اٹھاو اے میرے شیر
کیوں جا رہے ہو تم مجھے غیربت میں چھوڑ کر
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
کرنا دعا حسین پے ایسا وقت نہ ائے
کوئی سدا دے ہم کو اور ہم سے چلا نہ جائے
لاشہ تمہارا دہشت سے ہم خود اٹھائے گئے
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
آہستہ کہنا ساقی اے کوثر سے میرا حال
رکھتی تھی میری پیاس کا میری اماں بہت خیال
غربت نہ ہو بیاں میری اماں کے سامنے
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
آئے ہیں زخم تم کو میری جاں کہاں کہاں
ان ظالموں نے ماری ہیں سینے پے برچھیاں
شبیر کس طرح سے تمہیں گلے لگائیے
تو نے گلا کٹایا ہے پہلے حسیں(ع ) سے
دلوائیں گئ جزا وہ شائے مشرقان سے
چادر اٹھا کے دیتی ہے اماں دعا تجھے
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
سینے لگا کے کہنے لگا ابن فاطمہ
خشبو سے تیری مہکے گئی تا ھشر کربلا
بو ہے تیرے پسینے میں کس نے کہا تجھے
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
جلدی تھئ دیکھو جوں کو سجاد کس قدر
ڈہال اور زرا کو پھینک کے سینہ کیا سپر
جس دم سنا حسیں(ع) سے ۔۔۔
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے
اے جون بھائی ہو تم ہو میرے