Shukirya Ya Fatima s.a Lyrics in Urdu | Shahid Ali Baltistani 2022


 عبد واللہ یا زہرا ما ننسا حسینا

ماتمی مجھ کو بنایا آپ نے مظلوم کا

شکریہ یا فاطمہؑ 

میری مٹی میں بہی  رکھ دی

آپ نے خاکِشفا 

شکریہ یا فاطمہؑ 

ماتمی مجھکو بنایا آپ نے مظلوم کا

شکریہ یا فاطمہؑ

جب بچھایا فرشِ ماتم حضرتِ سبیرؑ کا

پرسہ دینے قبر سے آئی میرے گھر  فاطمہؑ

یہ میراکچا مکان بھی رشکِ جنت ھوگیا

شکریہ یا فاطمہؑ 

ماتمی مجھکو بنایا آپ نے مظلوم کا

شکریہ یا فاطمہؑ 

دل بھڑکتا تھا میرا دنیا کے غم میں در بہ در

  آپ نے کر کے میری کوتایوں کو در گزر

   بخش وانے کے لئے کربوبلا بلوا لیا  

شکریہ یا فاطمہؑ 

ماتمی مجھ کو بنایا آپ نے مظلوم کا

شکریہ یا فاطمہؑ

ظلم کا ایوان خطبہ سے گرایا آپؑ نے

ھق ملے ےا نہ ملے سر نہ جھکایا ٓآپ نے

نصرتِ مظلوم کا ھم کو دکھایا راستہ  

شکریہ یا فاطمہؑ 

ماتمی مجھکو بنایا آپ نے مظلوم کا

شکریہ یا فاطمہؑ

جب باندھی گردن میں رسی شاہ خیبر گیر کے

اپنے والی کو بچیا ظالموں سے آپ نے

حشر تک حیدرؑ کے لب پر ھی تبھی یہ مرثیہ

شکریہ یا فاطمہؑ 

ماتمی مجھ کو بنایا آپ نے مظلوم کا

شکریہ یا فاطمہؑ

احترامِ فاطمہؑ کا یہ ملا اسکوصلہ 

اس کا حد بھی انبیاٗ سے ایک لمحہ میں بڑھا

رخ بقیح کی طرف کر کے یہی حرؑ نے دی صدا

شکریہ یا فاطمہؑ 

ماتمی مجھکو بنایا آپ نے مظلوم کا

شکریہ یا فاطمہؑ 

جاکے بلوے میں بچایا عصمتِ شبیرؑ کو

تربیت یوں آپ نے دی زینب دلگیر کو

میری بہنوں کو بھی پردے کا سلیقہ آگیا

شکریہ یا فاطمہؑ 

ماتمی مجھکو بنایا آپ نے مظلوم کا

شکریہ یا فاطمہؑ 

 جب سنی ماں نے مدینے میں یہ  زینب سے خبر

 ہو گئے شبیرؑ پہ قربان اس کے سب پسر

کہہ کے یہ ام البنین نے شکر کا سجدہ کیا

شکریہ یا فاطمہؑ 

ماتمی مجھکو بنایا آپ نے مظلوم کا

شکریہ یا فاطمہؑ 

دیکھتے ہے  ایک حسرت سے تیری ٹوٹی لحد

  اور بھلا درویش کا ھوگی کئ میکی سند

تو نے ہر ماتمی کا دل بقیہ کر دیا 

شکریہ یا فاطمہؑ 

ماتمی مجھکو بنایا آپ نے مظلوم کا

شکریہ یا فاطمہؑ 

Leave a Reply

error: Content is protected By the Owner of Nohay Lyrics !!