آزاداروں آئو مل کو اٹھائو
بہتر کا تابوت
بہتر کا تابوت ہے
پڑھو ساتھ نوحہ تو بہائو آنسو
بہتر کے تابوت ہے
بہتر کے تابوت ہے
ٓزاداروں آئو مل کو اٹھائو
بہتر کے تابوت ہے
بہتر کا ایک دن میں فرزندِ زہراؑ
جنازے اتھا کر ایک دن مین لایا
بڑی بے بسی سے ہر ایک سمت دیکھا
نہیں تھا کوئی بھی مدد کرنے والا
تو عاشور کا دن تصور میں لائو
بہتر کے تابوت ہے بہتر کے تابوت ہے
آزاداروں آئو مل کو اٹھائو
بہترکےتابوت
بہترکےتابوت ہے
ہوا جنکا مقتل میں پامال لاشہ
کہی پر بدن تھے کہی انکاسر تھا
وہ جنکو کفن بھی میسر نہ آیا
نہیں تھا جنازوں پہ ان سب کے سایہ
بہرو پھول ان پر کفن تم ارائو
بہتر کے تابوت ہے بہتر کے تابوت ہے
آزاداروں آئو مل کو اٹھائو
بہترکےتابوت