Yeh Fatima Sughra sa Ne Lyrics| Rizwan Zaidi 2022 – 1444

یہ فاطمہ صغرؑا نے لکھا بھائی کو رو رو کر، کیا تم کو خبر بھیاتم سب کے بنا جو بھی گزرتی ہے یہاں مجھ پر،کیا تم کو خبر بھیا ششماہے بنا چین میں پائوں تو بھلا کیسےاُس کا وہ ہمکنا میں بُھلائوں تو بھلا کیسےکتنا مجھے تڑپاتی ہے اب یادِ علی اصغرؑ، کیا تم کو … Read more