Sattar Qadam Sy Pyasi Behen Dekhti Rahi Urdu Lyrics | Kazmi Brothers Nohay 2022
یا حسینؑ یا حسینؑ ہائے حسینؑ ہائے حسینؑ پیاسے گلے کے بھائی کے چلتے رہی چھری ستر قدم سے پیاسی بہن دیکھتی رہی ہائے کہتی تھی کیا اسی لئے پیسی تھی چککیاں چادر سے صاف کرتی تھی زخمو ں کو رو کے ماں زخمی سرِ حسینؑ تھا زہرا کی گود تھی ستر قدم سے … Read more