Kaisa Muharram Aya Urdu Lyrics | Hassan Sadiq 2022
کربلا والوں پہ یہ کیسا محرم آیا کربلا والوں پہ یہ کیسا محرم آیا خون ٹپکتا ھوا عباسؑ کا پرچم آیا کربلا والوں پہ یہ کیسا محرم آیا جیسے جیسے میرے غازیؑ کا علم جھکتا گیا پشت میں حضرتِ شبیرؑ کیبھی خم آیا خون ٹپکتا ھوا عباسؑ کا پرچم آیا کربلا والوں پہ یہ کیسا … Read more